Sahih Al Bukhari, Chapter#4 Hadith#7
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ” لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا أَتَى أَهْلَهُ قَالَ بِسْمِ اللَّهِ اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا. فَقُضِيَ بَيْنَهُمَا وَلَدٌ، لَمْ يَضُرَّهُ
Narrated By Ibn ‘Abbas : The Prophet ﷺ said, “If anyone of you on having sexual relations with his wife said (and he must say it before starting) ‘In the name of Allah. O Allah! Protect us from Satan and also protect what you bestow upon us (i.e. the coming offspring) from Satan, and if it is destined that they should have a child then, Satan will never be able to harm that offspring.”
حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا:اگر تم میں سے کوئی شخص اپنی بیوی کے پاس یہ دعاء پڑھ کر جائے اللہ کے نام کے ساتھ اے اللہ! ہمیں شیطان سے بچالے اور شیطان کو اس سے دور رکھ جو تو ہمیں عطاء فرمائے، اگر (اس تعلق کے نتیجے میں) اولاد پیدا ہوئی تو شیطان اسے کبھی نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔