Fri. Apr 19th, 2024

صحيح مسلم # ٥٨١٤Sahih Muslim # 5714عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ…

By almaas Nov 4, 2020

صحيح مسلم # ٥٨١٤

Sahih Muslim # 5714

عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَرِضَ أَحَدٌ مِنْ أَهْلِهِ نَفَثَ عَلَيْهِ بِالْمُعَوِّذَاتِ فَلَمَّا مَرِضَ مَرَضَهُ الَّذِي مَاتَ فِيهِ جَعَلْتُ أَنْفُثُ عَلَيْهِ وَأَمْسَحُهُ بِيَدِ نَفْسِهِ لِأَنَّهَا كَانَتْ أَعْظَمَ بَرَكَةً مِنْ يَدِي .

A’isha ؓ reported: When any of the members of his household fell ill, Allah’s Messenger (ﷺ) used to blow over him by reciting Mu’awwidhatan; and when he ﷺ suffered from illness of which he ﷺ died, I used to blow over him and rubbed his body with his hand, for his hand was more blessed than my hand.

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر والوں میں سے کوئی بیمار ہوتا تو آپ پناہ دلوانے والے کلمات اس پر پھونکتے۔ پھر جب آپ ﷺ اس مرض میں مبتلا ہوئے جس میں آپ ﷺ کی رحلت ہوئی تو میں نے آپ ﷺ پر پھونکنا اور آپ ﷺ کا اپنا ہاتھ آپ ﷺ کے جسم اطہر پر پھیرنا شروع کر دیا، کیونکہ آ پ کا ہاتھ میرے ہاتھ سے زیادہ بابرکت تھا۔

_(معوذتین قرآن کریم کی آخری دو سورتوں کو کہتے ہیں۔ ان کی صبح، شام، اور رات کو سوتے وقت تلاوت میں میں جادو، حسد، نظر بد اور بہت سی بیماریوں سے حفاظت اور شفا ہے۔ والله اعلم بالصواب)_

By almaas

Related Post

Discover more from Hadith Library

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading